تھام لو دل، کہ بچھڑنا کوئی آسان نہیں اردو افسانہ ایس مروہ مرزا “میرے ایمان کا تقاضا ہے تو سدا میری دسترس میں رہے تجھ سے جو پیار کی یہ شدت ہے یہ میرے پاس، میرے بس میں رہے” بقلم: ایس مروہ مرزا) “محبت تو ایمان لانے کا معاملہ ہے۔۔۔۔۔ جان دینے کے بدلے،جان لینے […]