جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ پڑھتے سب ہیں پر آواز اٹھانے لگتے ہیں دکھاوے کے لیے تو یہ جان لیں آواز وہ نہیں اٹھاتے جن کو ڈر ہے ایسی گندی برہنہ تحرریں بند ہو جاٸیں گی ۔ جن کو کوٸ ڈر نہیں ان کے بند ہونے کا وہ اٹھاتے ہیں آواز
آج جو جو کمنٹ کرے گا وہ آواز اٹھانے والوں میں سے اور جو چپ رہے گا اسے ڈر ہے یہ سب بند ہو جاۓ گا ۔
بس ایک درخواست کسی کا نام نا لیا جاۓ کسی کا بھی نام منشن کیا تو کمنٹ ڈیلیٹ یہ جرنل پوسٹ ہے کسی مخصوص لکھاری یا قاری کے لیے نہیں ہے اسے خود سے جوڑ کر تماشہ بنانے کے بجاۓ سوچیں پلیز سوچیں ۔۔۔۔۔ کسی ایک طرف سے تو براٸ کا خاتمہ ہو ۔
کوٸ بات بری لگی تو اس ناچیز کو معاف کر دیں ۔
ہما وقاص
Kali By Huma Waqas
Urdu Afsana
14 Pages
Read Here